آئی جی ایف سی بلوچستان کی پنجگور میں قبائلی عمائدین سے ملاقات

جمعہ 3 اپریل 2015 16:55

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء ) آئی جی ایف سی بلوچستان میجر جنرل شیر افگن کا پنجگور مین قبائلی عمائدین سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ مقامی لوگوں کی عزت و آبرو کی حفاظت کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

عوام قیام امن کی بحالی کیلئے حکومت اور ایف سی کے ساتھ تعاون کریں۔ دہشتگرد اور شرپسند ہتھیار پھینک کرقومی دھارے میں شامل ہوجائیں یا پھر عبرتناک انجام کیلئے تیار ہوجائیں۔ آئی جی ایف سی نے پنجگور میں تعلیمی کے فروغ کیلئے اسکول اور ہوسٹل کے قیام منظوری دی ۔

متعلقہ عنوان :