این اے246کے ضمنی انتخاب میں فوج تعینات کی جائے ،پی ٹی آئی کا مطالبہ
جمعہ 3 اپریل 2015 16:54
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔03 اپریل۔2015ء) تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل نے کراچی کے حلقہ این اے 246 میں فوج تعیناتی کے لیے الیکشن کمیشن سے رجوع کر لیاہے۔
(جاری ہے)
کراچی کے حلقہ 246 میں تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل نے چیف الیکشن کمشنر کو درخواست دی ہے کہ پولنگ کے دوران فوج تعینات کی جائے، ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری سندھ سے رپورٹ طلب کی ہے جس کے آنے کے بعد ہی کوئی فیصلہ کیا جائے گا ۔یاد رہے کہ کراچی کے حلقہ این اے 246 میں ضمنی انتخابات 23 اپریل کوہوں گے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن ریفرنس، پرویز الٰہی کے شریک ملزم نے پلی بارگین کرلی
-
ملت ایکسپریس واقعہ، ملوث اہلکار کی گرفتاری کیلئے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا گیا
-
پیپلز پارٹی پنجاب کے ضمنی الیکشن میں (ن) لیگ کے امیدواروں کی مکمل حمایت کریگی‘راجہ پرویز اشرف
-
عدالتوں میں ججز کی خالی آسامیوں پر تقرری ترجیح ہے‘چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ
-
چیئرمین سینیٹ سے مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی و سابق اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ کی ملاقات
-
پاکستان تحریک انصاف کو بلاک کوڈ لیول تک منظم اور متحرک کرنے کے عمل کا آغاز کر دیا گیا
-
یوسف رضا گیلانی سے سردارایاز صادق کی ملاقات ،بہترین عوامی مفاد میں قانون سازی کے حوالے سے گفتگو
-
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدرمیں بڑی کمی کا امکان نہیں، وزیرخزانہ
-
سردارایازصادق سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
بجلی چوروں پر کوئی رحم نہیں ہو گا،اویس لغاری
-
چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے سپیکرقومی اسمبلی سردار ایازصادق کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات،عہدہ سنبھالنے پرمبارکباد دی
-
حکومتی کمیٹیوں میں شامل نہ کیے جانے پر اہم ن لیگی رہنماء ناراض ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.