بنوں : کھلونا بم سے پھٹنے سے بارہ سالہ بچی جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 اپریل 2015 12:53

بنوں (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء) : بنوں کے علاقہ شمس خیل میں کھلونا بم پھٹنے سے بارہ سالہ لڑکی جاں بحق ہو گئی.

(جاری ہے)

پولیس نے موقع پر پہنچ کر جائزہ لیا جبکہ پولیس کا کہنا تھا کہ بچی گھر کے باہر سے ملنے والے کھلونے سے کھیل رہی تھی کہ بم پھٹ گیا جس کے باعث بچی کی موت واقع ہو گئی.

متعلقہ عنوان :