اسلام‌آباد : صدر ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی منظوری دے دی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 اپریل 2015 11:26

اسلام‌آباد : صدر ممنون حسین نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی منظوری ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء) : صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی منظوری دے دی، وزیر اعظم نواز شریف نے پارلیمانی امور کی سمری صدر ممنون حسین کو ارسال کی تھی جسے ممنون حسین نے منظور کر دیا . جس کے تحت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اپریل کو صبح 11 بجے بروز پیر بلاایا جائے گا، اجلا سمیں یمن کی صورتحال پر بحث کی جائے گی اور وزیر اعظم یمن کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لیں گے.

متعلقہ عنوان :