کراچی،گارڈن میں پولیس کی کارروائی ، 2 مبینہ بھتہ خور گرفتار

جمعہ 3 اپریل 2015 11:17

کراچی(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔03 اپریل 2015 ) پولیس نے گارڈن کے علاقے میں کارروائی کرکے 2 مبینہ بھتہ خوروں کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

پولیس ترجمان کے مطابق چھاپا مار کارروائی گارڈن کے علاقے میں کی گئی جہاں سے 2 بھتا خوروں کو گرفتار کیا گیا، ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے اور ان کے قبضے سے 2 دستی بم، ماوٴزر اور ٹی ٹی پستول بھی برآمد کئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :