لاہور : وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 اپریل 2015 11:03

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء) : وزیر اعلیٰ پنجاب میں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی ک اجلاس منعقد کیا گیا ہے، اجلاس میں کور کمانڈر لاہور سمیت دیگر سو ل اور فوجی حکام بھی شریک ہیں اجلاس میں صوبے میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدر آمد کے لیے حکومتی اقدامات پر غور کیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :