پشاور : انسداد دہشت گردی فورس کی کاروائی، مبینہ بھتہ خور گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 3 اپریل 2015 10:45

پشاور : انسداد دہشت گردی فورس کی کاروائی،  مبینہ بھتہ خور گرفتار

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 3 اپریل 2015 ء) : پشاور کے علاوہ کوہاٹ میں انسداد دہشت گردی فورس نے کاروائی کی جس کے نتیجے میں ایک مبینہ بھتہ خور کو گرفتار کر لیا گیا.

(جاری ہے)

انسداد دہشت گرردی فورس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کا نام شاہ فیصل ہے اور مبینہ بھتہ خور کالعدم تنظیموں کے نام پر بھتہ وصول کرتا تھا تاہم ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے.

متعلقہ عنوان :