غیر قانونی طورپر بلوچستان میں داخل ہونیوالے15 افغان باشندے گرفتار

جمعرات 2 اپریل 2015 22:50

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء ) غیر قانونی طورپر بلوچستان میں داخل ہونے والے افغان باشندے گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ایف سی نے کوئٹہ شہر میں مختلف علاقوں میں چیکنگ کے دوران 15افغان باشندوں کو گرفتار کرکے پولیس کے حوالے کردیا یہ افغان باشندے غیر قانونی طوپر کوئٹہ میں داخل ہوئے تھے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :