مہاجروں کے چاروں طرف اندھیرا اور گہری کھائی ہے، ڈاکٹرسلیم حیدر
تحفظ بچاؤ کا واحد راستہ مہاجر صوبے کی جانب سیاسی پیش قدمی ہے
جمعرات 2 اپریل 2015 22:27
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) مہاجر اتحاد تحریک کے چیئرمین ڈاکٹر سلیم حیدر نے نے کہا ہے کہ مہاجروں کے دیرینہ مسائل اور حقوق کی تحریک پس پشت چلی گئی ہے اور ان کے اصل مطالبات ایک اندھے کنوئے میں پڑے گل سڑ رہے ہیں جس کا نتیجہ یہ ہے کہ آج مہاجر وں اور کراچی پر آپریشن منڈلارہا ہے جبکہ مہاجروں کو حقوق دینے کا معاملہ دفن ہوچکا ہے۔
مہاجروں کی موجودہ حالات زار کی ذمہ دار صرف غیر مہاجر قوتیں نہیں بلکہ مہاجروں کی آستین میں چھپے اژدھے بھی ہیں جو بظاہر مہاجر ہمدردی کے دعویدار ہیں لیکن حقیقت میں وہ اقتدار مافیا کے ایجنٹ اور مہاجر تشخص ، مہاجر نظریئے ، مہاجر منزل، مہاجر صوبے کے منکر اور مخالف ہیں۔ ایک پالیسی بیان میں ڈاکٹر سلیم حیدر نے کہاکہ مہاجر قوم تاریخ کے ایسے دہراہے پر کھڑی ہے جہاں اس کے چاروں طرف اندھیرا اور گہری کھائی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.