مریدکے نادرا عملہ نے عوام کو فلم سٹار نادرا کی طرح نچانا شروع کر دیا عوام کا احتجاج عملہ تبدیل کرنے کا مطالبہ
جمعرات 2 اپریل 2015 22:25
مریدکے (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) مریدکے نادرا عملہ نے عوام کو فلم سٹار نادرا کی طرح نچانا شروع کر دیا عوام کا احتجاج عملہ تبدیل کرنے کا مطالبہ۔ تفصیل کے مطابق مریدکے وفاقی وزیر رانا تنویر حسین اور ایم این اے رانا افضال حسین کی کوششوں سے ڈبل شفٹ بھی عوام کی مشکلات دور نہ کر سکی بلا وجہ اعتراضات لگا کر گھنٹوں لائنوں میں کھڑے عوام اپنی باری آنے پر اعتراضات دیکھ کر سیخ پا ہو جاتے ہیں اور کئی مرتبہ لائنوں لگے افراد باری کا انتظار کرنے کی بجائے سفارشوں سے بغیر قطار میں لگے ٹوکن لینے پر جھگڑا کر چکے ہیں۔
عملہ کے کئی افراد میرٹ کی دھائی دینے والے شہریوں سے نہ صرف بد تمیزی سے پیش آتے ہیں بلکہ انہیں جو ہوتا ہے کر لوں کی دھمکیاں بھی لگاتے ہیں ۔(جاری ہے)
گزشتہ روز بھی مریدکے قلعہ مسیتاں انجمن شہریاں کے صدر اور مسلم لیگ (ن) کے بزرگ رہنما ء رانا نواز کو بھی میرٹ پر کام کر نے دھائی دینے پر ٹوکن دینے والے ملازم نے کھری کھری سنادی جس نادرا دفتر کے باہر موجود انکے کارکنان اور دیگر عوام سیخ پا ہو گئے ۔
نادرا دفتر کے باہر احتجاج ریکارڈ کرنے آنے والے صحافیوں کو دیکھ کر عوام کی مریدکے نادرا عملہ مردہ باد اور ناہل عملہ تبدیل کرو کے نعرے لگانے شروع کر دیئے۔ اس موقع پر موجود خواتین و مردنے وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف سے اپیل کی کہ مریدکے نادرا دفتر سے موجودہ عملہ کو تبدیل کر کے عوام دوست عملہ تعینات کیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
-
اسپیکر قومی سردار ایاز صادق سے قازقستان کے سفیر یرژان کستافین کی ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ سید محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا ہیڈکوارٹر میں نیشنل ایکشن پلان عمل درآمد جائزہ کمیٹی کا اجلاس
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پرویزالہٰی کی صحت سے متعلق میڈیکل رپورٹ اورپمزہسپتال انتظامیہ کو بھی اڈیالہ جیل کا دورہ کرکے رپورٹ پیرکو پیش کرنے کی ہدایت
-
8 فروری کے فراڈ الیکشن کی بینی فشری پیپلزپارٹی، ن لیگ اور ایم کیوایم ہیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں مزید کمی
-
خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.