کچلاک بازار میں فائرنگ ایک شخص زخمی

جمعرات 2 اپریل 2015 20:57

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء ) کچلاک بازار میں فائرنگ ایک شخص زخمی ۔ اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔

(جاری ہے)

2015ء کے مطابق جمعرات کچلا ک بازار میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے امان اللہ کو زخمی کردیا ملزم موقع سے فرار ہوگیا پولیس نے زخمی کو ہسپتال میں داخل کردیا مزید تحقیقات جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :