سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع اور استحکام کیلئے قراردادیں منظور کی جائیں گی، پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین طاہر اشرفی کی پاکستان علماء کونسل سعودی عرب کے ذمہ داروں سے گفتگو

جمعرات 2 اپریل 2015 20:39

سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع اور استحکام کیلئے قراردادیں منظور ..

لاہور/مکہ مکرمہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ااپریل۔2015ء) پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہاہے کہپاکستان کا ہر بچہ حرمین شریفین اور سعودی عرب کے تحفظ اور سلامتی کیلئے کسی قربانی سے دریغ نہیں گا،پاکستان علماء کونسل کی اپیل پر( کل)جمعہ ملک بھر میں ”یوم یکجہتی سعودی عرب “منایا جائے گا ۔

(جاری ہے)

وفاق المساجد پاکستان (رجسٹرڈ)سے منسلک ملک بھر کی74ہزار 6سو سے زائد مساجد میں پاکستان سعودی عرب دوستی پر اجتماعات اور سیمینارز ہوں گے اور سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع اور استحکام کیلئے قراردادیں منظور کی جائیں گی جبکہ لاہور،کراچی،اسلام آباد،کوئٹہ،مردان،فیصل آباد،ملتان،رحیم

متعلقہ عنوان :