بی آئی ایس پی کو کونسلرکے ساتھ ملکر نچلی سطح پر کوآرڈینیشن کے ساتھ مزید بہتر بنایا جاسکتا ہے،میٹروپولیٹن کوئٹہ کے میئر ڈاکٹرکلیم اللہ
جمعرات 2 اپریل 2015 19:14
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء ) میٹروپولیٹن کوئٹہ کے میئر ڈاکٹرکلیم اللہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کو کونسلر حضرات کے ساتھ مل کر اسے نچلی سطح پر کوآرڈینیشن کے ساتھ مزید بہتر بنایا جاسکتا ہے۔ یہ بات انہوں نے آج یہاں بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے علاقائی دفتر کے دورے کے موقع پر مستحقین اور بی آئی ایس پی کے اہلکاروں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے کہا کہ یہ بات خوش آئند ہے کہ بی آئی ایس پی مستحقین اور غریب خواتین کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنے کے لئے موقع فراہم کررہی ہے جس سے مستحق خواتین اپنے خاندان کی خود کفالت کرسکے گی۔ ڈاکٹر کلیم اللہ نے یقین دہانی کرائی کہ وہ جلد اس سلسلے میں کونسلروں کا ایک اجلاس بلاکر اس آگاہی مہم میں بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کے عملے سے مکمل تعاون کریں گے کیونکہ یہ غریب لوگوں کی بہت بڑی خدمت ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.