اوکاڑہ، پولیس نے ڈکیتی کی نیت سے چھپ کر بیٹھے پا نچ خطر نا ک ڈا کو ؤ ں کو اسلحہ سمیت گر فتا ر کر لیا

جمعرات 2 اپریل 2015 19:12

اوکاڑہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) تھا نہ بی ڈو یژ ن اوکاڑہ پولیس نے چھا پہ ما ر کر ڈکیتی کی نیت سے چھپ کر بیٹھے ہو ئے پا نچ خطر نا ک ڈا کو ؤ ں کو گھیرا ڈال کر بھا ر ی مقدار میں اسلحہ سمیت گر فتا ر کر لیا ہے جبکہ چھ ڈاکو اند ھیر ے کا فا ئد ہ اٹھا کر بھا گ جا نے میں کا میا ب ہو گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلا ت کے مطابق تھا نہ اے ڈویژ ن اوکاڑہ پولیس کو اطلا ع ملی کہ نر سر ی مو ڑ علا مہ اقبا ل روڈ پر آ تشیں اسلحہ سے مسلح ڈا کو ڈکیتی کی واردات کے لئے چھپ کر بیٹھے ہو ئے ہیں جس پر سب انسپکٹر شفیق احمد نے بھا ر ی نفر ی کے ہمر اہ گھیر اڈال کر پا نچ خطر نا ک ڈاکو ؤ ں محمد آ صف عر ف آ صو ، عمر حیا ت ، علی شیر، نا صر عر ف نا صر ی اور محمد یا ر کو بھا ر ی اسلحہ سمیت گر فتا ر کر لیا جبکہ چھ ڈاکو اند ھیر کا فا ئد ہ اٹھا کر بھا گ جا نے میں کا میا ب ہو گئے پولیس تھا بی ڈویژ ن اوکاڑہ نے مقدمہ درج کر کے فر ار ہو نے والے ڈا کو ؤ ں کی تلا ش شروع کر دی ہے ۔

متعلقہ عنوان :