Live Updates

این اے 246 ضمنی انتخاب ، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان 9 اپریل کو دورہ کریں گے

muhammad ali محمد علی جمعرات 2 اپریل 2015 19:07

این اے 246 ضمنی انتخاب ، تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان 9 اپریل کو دورہ ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) این اے 246 میں 24 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان 19 اپریل کو کراچی کا 1 روزہ دورہ کریں گے۔

(جاری ہے)

دورے کے دوران عمران خان حلقہ این اے 246 میں انتخابی مہم کے سلسلے میں کارکنان اور رہنماوَں کے ہمراہ مصروف دن گزاریں گے اور انتخابی مہم کا تفصیلی جائزہ لیں گے۔ تحریک انصاف کی جانب سے الیکشن کمیشن کو عمران خان کے دورے سے متعلق باقائدہ اطلاع دے دی گئی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات