ذوالفقارعلی بھٹو کی برسی،خانیوال سے پیپلزپارٹی کاوفد گڑھی خدابخش روانہ ہوگیا
جمعرات 2 اپریل 2015 18:36
خانیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء پیپلزپارٹی ضلع خانیوال کا نمائندہ وفد پیپلزپارٹی کے بانی سابق وزیراعظم وقائد عوام ذوالفقار علی بھٹو شہید کی برسی کی تقریب میں شرکت کے لیے لاڑکانہ گڑھی خدابخش روانہ ہوگیا۔ وفد کی قیادت ضلعی صدر وممبرپنجاب بارکونسل جاوید ہاشمی ایڈووکیٹ کررہے ہیں۔
(جاری ہے)
روانگی کے وقت انہوں نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ ملک وقوم آج جس مشکل ترین صورتحال سے دوچار ہے ذوالفقار علی بھٹو جیسے معتبر لیڈر کی کمی محسوس ہورہی ہے۔
عالم اسلام کے آج جن مسائل کا سامناہے انہیں حل کرنے کے لیے بھٹو شہید کے فلسفہ سے رہنمائی لیناچاہیے ۔انہو ں نے کہاکہ بھٹو شہید نے عالم اسلام کو متحد کرنے کے لیے عالمی اسلامی سربراہی کانفرنس بلاکر جو ایجنڈا اورجو پروگرام دیاتھا اس کو عملی شکل دی جا تی توصورتحال برعکس ہوتی۔مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.