ملک کے دور افتادہ ،پسماندہ علاقوں کی تعمیر وترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،شیخ آفتاب احمد
موٹرویز، ترقیاتی سکیموں، بنیادی ضرورتوں کی فراہمی کے علاوہ ملک کے ہر علاقے میں پینے کے صاف پانی، بجلی ،گیس، صحت، تعلیم پر خصوصی کام ہو رہا ہے، وفاقی وزیر مملکت کا اجلاس سے خطاب
جمعرات 2 اپریل 2015 18:03
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء وفاقی وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور اور چیئرمین ملینیم ترقیاتی اہداف شیخ آفتاب احمد نے کہا ہے کہ ملک کے دور افتادہ اور پسماندہ علاقوں کی تعمیر وترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، موٹرویز، ترقیاتی سکیموں، بنیادی ضرورتوں کی فراہمی کے علاوہ ملک کے ہر علاقے میں پینے کے صاف پانی، بجلی ،گیس، صحت، تعلیم پر خصوصی کام ہو رہا ہے۔
وفاقی وزیر نے یہ بات جمعرات کو سٹینڈنگ کمیٹی ملینیم ترقیاتی اہداف کے اجلاس میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ پسماندہ علاقوں کے بارے میں حکومت کی سوچ بڑی واضح ہے ،ملک کے دور افتادہ اور پسماندہ علاقوں کی تعمیر و ترقی ایک بہتر پاکستان کیلئے بہت ضروری ہے ۔انہوں نے کہا کہ موٹرویز، ترقیاتی سکیمیں ، بنیادی ضرورتوں فراہمی کے علاوہ پاکستان کے ہر علاقے میں پینے کا صاف پانی ، بجلی ، گیس ، صحت اورتعلیم پر خصوصی طور پر کام ہورہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
-
وزیراعلی مریم نواز نے سکولوں میں سٹیلائٹ انٹرنیٹ پائلٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار 600 روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا
-
ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح کم ہوکر 22.32 فیصد کی سطح پر آگئی
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.