خانیوال،یمن بحران پرحکوت ،فوج کی پالیسی ایک ہے ،وزیراعظم کابطور ثالث کردار ،دورہ ترکی بڑی پیشرفت ہے ،رانا فرمان محمود
جمعرات 2 اپریل 2015 17:04
خانیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) مسلم لیگ(ن) کے رہنما رانا فرمان محمود خاں نے کہاکہ یمن بحران پرحکوت اورفوج کی پالیسی ایک ہے وزیراعظم میاں نوازشریف کابطور ثالث کردار اور دورہ ترکی بڑی پیش رفت ہے مثبت نتائج مرتب ہونگے۔و ہ صوبائی حلقہ213میں معززین علاقہ اورپارٹی کارکنو ں سے بات چیت کررہے تھے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ یمن میں محصور ین کو وطن واپسی لانے کے لیے حکومت بھرپور اقدام کررہی ہے۔
کسا نو ں کو درپیش مسائل کے حل کی یقین دھانی اورگندم کی خریداری وریٹ کے حوا لے سے پنجاب حکومت کی پالیسی سے کسانوں کو ریلیف ملے گا اور زراعت مضبوط ہوگی۔انہوں نے کہاکہ عوام کی خدمت کاعمل جاری رکھیں گے بلدیاتی انتخابات میں اپنابھرپور کردار ادا کریں گے کار کن الیکشن کی تیاری کریں۔مزید تجارتی خبریں
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.