بارکھان ،ایف سی کا دو مختلف مقاما ت پر سرچ آپریشن بی ایل اے کا کمانڈر گرفتار

جمعرات 2 اپریل 2015 17:03

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء ) ضلع بارکھان میں ایف سی کا دو مختلف مقاما ت پر سرچ آپریشن بی ایل اے کا کمانڈر گرفتار ، تفصیلات کے مطابق ایف سی نے جمعرات کو ضلع بارکھان کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا اور 4مشتبہ افراد سمیت 1بی ایل اے کا کمانڈر کو گرفتار کیاہے جس سے نامعلوم مقام پر تحقیقا ت کی جا رہی ہے بی ایل اے کا کمانڈر کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں دہشتگردی کے واقعات میں ملوث رہا ہے اور کئی واقعوں کی منصوبہ بندی بھی کی ہے ۔ مزید تحقیقات جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :