جمہوری حکومت میں پہلی بار بلدیاتی الیکشن کا انعقاد دینی، سیاسی قوتوں کیلئے ٹیسٹ کیس ہے، مولانا گل نصیب خان
جمعرات 2 اپریل 2015 16:59
صوابی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) جمعیت علماء اسلام (ف) صوبہ خیبر پختونخوا کے امیر مولانا گل نصیب خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں فیلڈ مارشل محمد ایوب خان ، جنرل ضیاء الحق اورجنرل پرویز مشرف کے مارشلائی دور حکومت کے بعد پہلی بار جمہوری حکومت میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد دینی اور سیاسی قوتوں کے لئے ایک ٹیسٹ کیس ہے لہذا عوام اس الیکشن میں سوچ وسمجھ سے جے یو آئی اور سہ فریقی اتحاد کے حق میں اپنا فیصلہ دیں۔
وہ جمعرات کے روز یہاں ضلعی آفس میں ضلعی امیر جے یو آئی مولانا عطاء الحق درویش کی صدارت میں ضلعی مجلس عاملہ اور کارکنوں کے ایک بڑے تر بیتی کنونشن سے خطاب کر رہے تھے۔ جس سے ضلعی امیر مولانا عطاء الحق درویش کے علاوہ مرکزی نائب امیر مولانا فضل علی حقانی ، ضلعی جنرل سیکرٹری مولانا احسان الحق ، مولانا امین الحق اور مولانا محمد ہارون حنفی و دیگر نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.