شکار پور : گڑھی یاسین کے قریب سائن بورڈ گرنے سے 5 افراد جاں بحق، 2 زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 16:54

شکار پور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) : شکار پور میں گڑھی یاسین کے قریب سائن بورڈ گرنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق ہونے والوں میں تین بچوں سمیت 5 افراد شامل ہیں جبکہ سائن بورڈ کی زد میں آ کر 2 مزید افراد بھی زخمی ہو گئے ہیں جن کو طبی امداد کے لیے بھجوا دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :