جھنگ سے منتخب خاتون رکن اسمبلی راشدہ یعقوب کاقاتلانہ حملے کے بعد حکومت سے فو ل پروف سکیورٹی دینے کا مطالبہ
جمعرات 2 اپریل 2015 16:29
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں جھنگ سے منتخب خاتون رکن اسمبلی راشدہ یعقوب شیخ نے قاتلانہ حملے کے بعد حکومت سے فو ل پروف سکیورٹی دینے کا مطالبہ کر دیا ، وزیر قانون مجتبیٰ شجاع الرحمن نے ایوان میں یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے کی مکمل چھان بین کی جائے گی اور رکن اسمبلی کو جس طرح کی سکیورٹی درکار ہوئی حکومت انہیں مہیا کرے گی ۔
گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں نقطہ اعتراض پر بات کرتے ہوئے حکومتی بنچوں سے تعلق رکھنے والی خاتون رکن اسمبلی راشدہ یعقوب شیخ نے کہا کہ میں جس حلقے سے انتخاب جیتی ہوں وہ حساس ترین حلقہ ہے ۔ اکتیس مارچ کی رات میرے اوپر قاتلانہ حملہ ہوا جس میں تین افراد نے میرے گھر پر فائرنگ کی لیکن میرے گن مین موجود تھے جنہوں نے بھرپور مزاحمت کی اور اپنی جان پر کھیل میری حفاظت کی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.