کراچی : مٹی کے طوفان کے باعث دبئی اور شارجہ ائیر پورٹ بند

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 16:29

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) : مٹی کے طوفان کے باعب دبئی اور شارجہ ائیر پورٹ کو بند کر دیا گیا ہے جس کے تحت پروازیں کراچی ائیر پورٹ پر ہی اتار لی گئی ہیں .

(جاری ہے)

مٹی طوفان کے باعث دبئی اور شارجہ جانے والی 3 پروازوں کو کراچی ائیر پورٹ ہی پر لینڈ کروا لیا گیا ہے. تاہم مٹی کا طوفان تھم جانے کے بعد پروازوں کا سلسلہ پھر سے شروع کر دیا جائے گا.

متعلقہ عنوان :