کراچی : این اے 246 کے ضمنی انتخاب کے سلسلے میں ہونے والا اجلاس بے نتیجہ ہی ختم، لاوڈ اسپیکر کے استعما ل پر عائد پابندی قبول نہیں ہے ، پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل
سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 16:01
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) : این اے 246 کے سلسلے میں ہونے والا اجلاس بے نتیجہ ہی ختم ہو گیا. پی ٹی آئی کے رہنما عمران اسماعیل نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کے اجلاس میں لاؤڈ سپیکر پر عائد پابندی پر اعتراض کیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ لاؤڈ سپیکر کے بغیر الیکشن کی مہم نہیں چلا سکتے اور نہ ہی گھر گھر جا کر ووٹ مانگ سکتے ہیں. عوام کی طرف سے اچھا تعاون مل رہا ہے لیکن گھر جانے پر غنڈہ گردی شروع کر دی جاتی ہے. انہوں نے کہا کہ کل کا اجلاس بہت اہم ہے کیونکہ اس میں فیصلہ ہونا باقی ہے جبکہ این اے 246 میں ضمنی انتخاب قانون نافذ کرنے والے اداروں کی موجودگی میں ہو گا.
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.