Live Updates

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے چئیر مین عمران خان نے این اے 246 سے متعلق اپنا فیصلہ سنا دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 15:31

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پی ٹی آئی کراچی کے حلقہ این اے 246 میں ہر حال میں الیکشن لڑین گے ان کا کہنا تھا کہ ہم ڈرنے والے نہیں ہے وقت آ گیا ہے کہ ایم کیو ایم کی قیادت یہ فیصلہ کر لے کہ ان کو عسکری ونگ رکھنا ہے یا جمہوریت کے ساتھ رہنا ہے، پریس کانفرنس میں عمران خان نے مطالبہ کیا کہ این اے 246 میں ضمنی انتخابات رینجرز کی نگرانی میں کروائے جائیں.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات