پاکستان کو آئی ایم ایف سے انچاس کروڑ ، نوے لاکھ ڈالر کی چھٹی قسط موصول ہو گئی ہے، اسٹیٹ بینک

جمعرات 2 اپریل 2015 15:07

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) اسٹیٹ بینک کے اعلامیے کے مطابق پاکستان کو عالمی مالیاتی ادارے سے49کروڑ، 90لاکھ ڈالر کی چھٹی قسط موصول ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان کا 2013 میں آئی ایم ایف سے معاہدہ طے پایا تھا۔ جس کے تحت اب تک چھ قسطوں میں 2ارب،71کروڑ ڈالر موصول ہو چکے ہیں۔

متعلقہ عنوان :