پاکستان میں جلد انٹرنیشنل ٹینس سرگرمیاں بحال ہو نگی، میاں منیر

جمعرات 2 اپریل 2015 15:04

پاکستان میں جلد انٹرنیشنل ٹینس سرگرمیاں بحال ہو نگی، میاں منیر

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء ) پنجاب ٹینس ایسوسی ایشن کے صدر میاں منیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں جلد انٹرنیشنل ٹینس کی سرگرمیاں بحال ہو جائیں گی۔

(جاری ہے)

پنجاب اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں پنجاب آئی ٹی ایف جونیئرٹینس ایونٹس کی میزبانی کرتا رہا ہے،کوشش ہے کہ بین الاقوامی ایونٹس کے انعقادکا موقع پھر سے ملے۔ لیکن اس کا انحصار سیکورٹی کی صورت حال پر ہے۔

متعلقہ عنوان :