بدین،یوم پاکستان فٹ بال ٹورنامنٹ،السادات فٹ بال کلب کامیاب
جمعرات 2 اپریل 2015 15:01
بدین (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) سندھ اسپورٹس بورڈ ضلع بدین کی جانب سے 23مارچ کی مناسبت سے ریلوے اسٹیشن فٹ بال گراؤنڈ پر الفرینڈ فٹ بال کلب اور السادات شیرازی فٹ بال کلب کی ٹیموں کے درمیان میچ ہوا، جس میں سخت مقابلے کے بعد السادات فٹ بال کلب کی ٹیم نے ایک گول کی برتری سے میچ جیت لیا۔
(جاری ہے)
جیتنے والی ٹیم کے کیپٹن تنویر شاہ شیرازی اور الفرینڈ فٹ بال ٹیم کے کیپٹن نور محمد ملاح کو ڈپٹی کمشنر بدین غلام قدر جونیجو کو ونر اور رنر ٹرافیاں دی۔
اس موقع پر سندھ اسپورٹس بورڈ کے ضلعی آفیسر نجف اقبال سی ایم او ڈومکی اور دیگر خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر بدین سے درخواست کی کہ فٹ بال کلب گراؤنڈ میں مٹی ڈلوا کر دیں اور کھلاڑیوں کیلئے ٹریننگ کلب قائم کیا جائے تو جس سے نوجوانوں کو ٹریننگ کے ساتھ مثبت ماحول پیدا ہو گا جس سے ان کی کارکردگی نمایاں ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.