لاہور : زین قتل کیس ، ملزم مصطفی کانجو کا خود کو پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ، خاندانی ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 14:36

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) : گذشتہ روز کیولری گراؤنڈ کے قریب مصطفٰی کانجو اور گارڈز کی مبینہ فائرنگ سے زین نامی طالبعلم جاں بحق ہوا تھا، پولیس نے ملزم مصطفٰی کانجو کا نام ای سی ایل یں زامل کرنے کی درخواست دائر کر دی ہے جبکہ مصطفٰی کانجو کے خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ مصطفٰی نے خود کو پولیس کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے.

متعلقہ عنوان :