اسلام آباد : یمن کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 14:20

اسلام آباد : یمن کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) : یمن کی صورتحال پر پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے.

(جاری ہے)

وزیر اعظم کی زیر صدارت آج ہونے والے اجلاس میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 6 اپریل بروز پیر کو بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اجلاس کے لیے وزیر اعظم کی جانب سے صدر کو سمری ارسال کی جائے گی جبکہ ملک کی سیاسی قیادت کو ایک پیج پر لانے اور اتفاق رائے قائم کرنے کے اجلا س بلایا گیا ہے. اجلاس میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور سلامتی کے امور پر بات چیت کی جائے گی.

متعلقہ عنوان :