Live Updates

اسلام آباد : پی ٹی آئی کا چیف الیکشن کمیشن بلتستان کو خط، بڑا مطالبہ کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 13:16

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) : پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمیشن بلتستان کو ایک خط ارسال کیا. جس میں یہ مطالبہ کیا گیا کہ بلتستان میں بلدیاتی انتخابات فوج کی نگرانی میں کروائے جائیں .

(جاری ہے)

چیف الیکشن کمیشن کو خط پی ٹی آئی کے سیکرٹری جنرل جہانگیر ترین کی جانب سے ارسال کیا گیا ہے. خط میں یہ موقف دیا گیا کہ مسلم لیگ ن گورنر ہاؤس اور بے نظیر انکم ٹیکس سپورٹ کو اپنے مقاصد کے لیے استعمال کر رہی ہے جبکہ بلتستان میں بھی مسلم لیگ ن سنگین دھاندلی کی مرتکب ہوئی ہے لہٰذا بلتستان میں شفاف الیکشن کے لیے فوج کی نگرانی میں الیکشن کروائے جانے چاہئیں.

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات