بابر یعقوب فتح محمد سیکرٹری الیکشن کمیشن تعینات، نوٹیفیکیشن جاری

جمعرات 2 اپریل 2015 13:09

اسلام آبا د( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء ) اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے بابر یعقوب فتح محمد کی بطورسیکرٹری الیکشن کمیشن تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ۔

(جاری ہے)

جمعرات کو تعینات کا نوٹیفکیشن جاری ہونے کے بعد بابر یعقوب نے باقاعدہ طور پر عہدے کا چارج سنبھال لیا ۔چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان نے کہا کہ نئے سیکرٹری کی تعیناتی سے بہت سے مسائل حل ہو جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :