کینٹ بورڈ کے الیکشن کے پیش نظر تمام ملازمین کی چھٹیاں منسوخ
جمعرات 2 اپریل 2015 12:52
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) کینٹ بورڈ کے الیکشن کے پیش نظر تمام ملازمین کی چھٹیاں فوری طور پر منسوخ کر دی گئی ہیں تمام ملازمین ہفتہ اتوار کو سرکاری چھٹی ہونے کے باوجود ڈیوٹی پر حاضری کے پابند ہونگے تفصیلات کے مطابق کینٹ بورڈ حکام نے 25 اپریل کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں تمام ملازمین تمام چھٹیان منسوخ کر دی گئی ہیں جو ملازمین پہلے سے چھٹیان پر تھے انہیں واپس بلا لیا گیا ہے کینٹ بورڈ حکام کے اس فیصلے پر ملازمین نے احتجاج کیا ہے جنکا موئقف یہ ہے کہ انتخابات کے انتظامات کے سلسلے میں پہلے سے الیکشن سیل کام کر رہا ہے جہان تجربہ کار اسٹاف موجود ہے جن برانچز کا الیکشن سے دور دور تک واسطہ نہیں ہے انہیں ڈیوٹی کا پابند بنانا نا انصافی کے مترادف ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.