پشاور:سرچ آپریشن ،سو سے زیادہ مشتبہ افرادگرفتا ر
جمعرات 2 اپریل 2015 12:48
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء)پشاور پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران سو سے زیادہ مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ آرمی پبلک سکول پشاور سے ملحقہ بہاری کالونی سے 21 مشتبہ افراد کو گرفتارکیاگیا۔ پولیس کے مطابق پشاورکے سٹی اور کینٹ سرکل کے مختلف تھانہ جات کی حدود میں مشترکہ سرچ آپریشن کئے گئے۔
(جاری ہے)
سرچ آپریشنزکے دوران گھر گھر تلاشی لی گئی اور سنیپ چیکنگ کا سلسلہ بھی جاری رہا۔
تھانہ مچنی گیٹ، آغہ میرجانی اوردیگرتھانوں کی حدود سے سو سے ذیادہ مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ جن میں غیر قانونی طور پر پشاور میں مقیم افغان باشندے بھی شامل ہیں۔ آرمی پبلک سکول سے ملحقہ بہاری کالونی سے بھی 21 مشتبہ افراد کوحراست میں لیاگیا۔ جنھیں مزید تفتیش کیلئے متعلقہ تھانوں میں منتقل کردیاگیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.