ڈرامہ مانیٹرنگ ٹیم نے محفل تھیٹر میں اداکارہ ماہ نور کے گانے پر پابندی عائد کر دی
جمعرات 2 اپریل 2015 12:21
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔02 اپریل۔2015ء) ڈرامہ مانیٹرنگ ٹیم نے محفل تھیٹر میں اداکارہ ماہ نور کے گانے پر پابندی عائد کر دی ۔ ذرائع کے مطابق محفل تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ” عشق تیرا پیسہ میرا “ میں اداکارہ ماہ نور ایک گانے پر پرفارم کر رہی تھیں ۔
(جاری ہے)
ڈرامہ مانیٹرنگ کے اہلکار اداکارہ ماہ نور سے دوستی کے خواہشمند تھے تاہم کوئی رسپانس نہ ملنے پر انہوں نے محفل تھیٹر میں اداکارہ ماہ نور کے گانے پر پابندی لگا دی ہے ۔
مذکورہ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں ندا چوہدری ، صوبیہ خان ، قسمت بیگ ، امان اللہ ، سخاوت ناز ، گلفام ، قیصر پیا ، نواز انجم ، شاہد خان ، رضی خان ، ہنی البیلا اور راشد کمال شامل ہیں ۔ ڈرامے کی تحریر و ہدایات ناہید خانم کی ہیں جبکہ پروڈیوسر فاروق ڈوگر ہیں ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.