لاہور : ایپکا ملازمین نے مطالبات کی منظوری کےلیے ریلی نکال لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 12:18

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) : ایپکا ملازمین اپنے مطالبات کے حق میں سراپا احتجاج ہیں. جس کے لیے ایپکا ملازمین نے مال روڈ پر ریلی نکالی.

(جاری ہے)

ملازمین کی ریلی جی پی او چوک سے سیکرٹریٹ تک نکالی جا رہی ہے . مظاہرین کا کہنا ہے کہ ریلی تنخواہوں میں اضافے اور دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے نکالی گئی ہے.

متعلقہ عنوان :