پشاور : احتساب عدالت میں کرپشن کیس کی سماعت

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 12:03

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) : احتساب عدالت میں کرپشن کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے 5 میں سے دو ملزمان کو بری کر دیا جبکہ باقی تین ملزمان پر 11 اپریل کو فرد جرم عائد کیا جائے گا. تینوں ملزمان میں نجیب الرحمان، مسعود الرحمان اور نجیب الرحمان شامل ہیں. تینوں ملزمان پر 82 کروڑ روپے کی خرد برد کرنے کا الزام ہے.

متعلقہ عنوان :