کوئٹہ : ایف سی کا سرچ آپریشن ، 5 مشتبہ افراد گرفتار

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 2 اپریل 2015 11:35

کوئٹہ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 2 اپریل 2015 ء) : ایف سئ حکام نے لورالائی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا جس کے نتیجے میں 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا، ایف سی ترجمان کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے. جب کہ آئی جی ایف سی بلوچستان کا کہنا ہے کہ کسی بھی شر پسند کو صوبے کا امن خراب کرنے کا موقع نہیں دیا جائے گا.