حکومت اور تحریک انصاف کے مابین جوڈیشل کمیشن کے قیام کے معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔
محمد علی بدھ 1 اپریل 2015 23:29
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔01اپریل۔2015ء) پنجاب ہاوَس میں پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے مابین جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے جاری مذاکرات ختم ہو گئے ہیں، حکومت اور تحریک انصاف کی جانب سے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے معاہدے پر دستخط کردیے گئے ہیں۔ حکومت کی جانب سے معاہدے پر دستخط اسحاق ڈار اور اٹارنی جنرل سلمان بٹ نے کیے جبکہ تحریک انصاف کی جانب سے شاہ محمود قریشی اور جہانگیر خان ترین کی جانب سے معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.