وفاقی وزیرخزانہ سے بلوچستان کے وزیراعلیٰ کی ملاقات،بلوچستان میں جاری منصوبوں کے حوالے سے بات چیت کی گئی

بدھ 1 اپریل 2015 22:37

وفاقی وزیرخزانہ سے بلوچستان کے وزیراعلیٰ کی ملاقات،بلوچستان میں جاری ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے بلوچستان کے وزیراعلیٰ عبدالمالک کی ملاقات،بلوچستان میں جاری منصوبوں کے حوالے سے بات چیت کی گئی ۔

(جاری ہے)

بدھ کے روزہونے والی ملاقات میں وزیراعلیٰ بلوچستان نے حیرانی ڈیم کی ادائیگیوں کے مسئلے کوجلدازجلدحل پربھی گفتگوہوئی

متعلقہ عنوان :