حکومت عام آدمی کو روزگار اور ترقی کے یکساں مواقع فراہم کر رہی ہے ‘ ذکیہ شاہنواز
حواتین کو معاشی طو رپر بااختیار بنانے کے لئے حکومت نے وویمن پیکیج دیا ہے ‘ صوبائی وزیر بہبود آبادی
بدھ 1 اپریل 2015 22:25
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) وزیر بہبود آباد ی پنجاب بیگم ذکیہ شاہنواز نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت عام آدمی کو روزگار اور ترقی کے یکساں مواقع فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہی ہے ۔ یہ بات انہوں نے مقامی ہوٹل میں ویمن چیمبرزآف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
تقریب میں ویمن چیمبرز آف کامرس کی صدر شہلا اکرام کے علاوہ دیگر بزنس وویمن نے شرکت و خطاب کیا۔بیگم ذکیہ شاہنواز نے کہا کہ خواتین کی ترقی کا سفر جاری ہے ،وویمن پیکج پر عملدرآمد اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے جس کا کریڈٹ حکومت پنجاب ، میڈیا ، این جی اوز اور تمام خواتین کو جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ خواتین کو معاشی طور پر با اختیار بنانا ایک خواب تھاجس کو حکومت پنجاب نے وویمن پیکج کے ذریعے عملی جامہ پہنایا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.