جامعہ بلوچستان کااعلامیہ

بدھ 1 اپریل 2015 22:16

کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) جامعہ بلوچستان کے ایک اعلامیہ کے مطابق ایم ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی 2015-16کے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے۔ جس کے مطابق اب داخلہ فارم 09اپریل2015تک جمع کئے جاسکیں گے۔

متعلقہ عنوان :