راولپنڈی،سوشیالوجی اور کرمنالوجی ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر ڈاکٹر مظہر بھٹہ ڈائریکٹر سٹوڈنٹس آفیئرز مقرر

بدھ 1 اپریل 2015 22:15

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء)پیر مہر علی شاہ ایرڈ ایگریکلچرل یونیورسٹی راولپنڈی کے وائس چانسلرڈاکٹر رائے نیاز احمد نے سوشیالوجی اور کرمنالوجی ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر ڈاکٹر مظہر بھٹہ کوڈائریکٹر سٹوڈنٹس افیئرز مقرر کردیا ہے۔

(جاری ہے)

رجسٹرار ڈاکٹر ثروت اعجاز مرزا نے ڈاکٹر مظہر بھٹہ کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔