ساہیوال،نامعلوم ملزمان نے رات کو سوتے ہو ئے 60سالہ شخص کو تیز دھار آلہ سے قتل کردیا

بدھ 1 اپریل 2015 21:11

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) نامعلوم ملزمان نے رات کو سوتے ہو ئے 60سالہ شخص کو تیز دھار آلہ سے قتل کردیا ۔

(جاری ہے)

قتل کی واردات ساہیوال کے نواحی گاؤں184/9-Lمیں ہو ئی یہاں رات کے وقت نامعلوم ملزم واردات کے لئے 60سالہ عبدالستار کے گھر میں گھس آیا اور سوتے میں عبدالستار کو تیزدھارآلہ سے قتل کرکے فرارہوگیاپولیس ڈیرہ رحیم نے نامعلوم ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :