لندن : ایم کیو ایم رہنما محمد انور کے گھر کے باہر سکیورٹی سخت، کسی کو اندر جانے کی جازت نہیں

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 اپریل 2015 17:06

لندن (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اپریل 2015 ء) : لندن میں ایم کیو ایم کے سینئیر رہنما محمد انور کو منی لانڈرنگ کے شبے میں گرفتار کر کے سینٹرل پولیس اسٹیشن منتقل کر دیا گیا ہے.

(جاری ہے)

جبکہ محمد انور کے گھر کے باہر 10 سکیورٹی اہلکاروں کو تعینات کر دیا گیا ہے کسی کو بھی محمد انور کے گھر کے اندر داخل ہونے کی اجازت نہیں ہے. یاد رہے کہ ایم کیو ایم رہنما محمد انور کے گھر کی تلاشی 8 گھنٹے سے جاری ہے.

متعلقہ عنوان :