کراچی : نیو ٹاؤن سے آتش بازی کے الزام میں گرفتاری دو دولہا ضمانت پر رہا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 1 اپریل 2015 14:26

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم اپریل 2015 ء) : نیو ٹاؤن کے علاقہ سے شادی میں آتش بازی کے الزام میں گرفتار کیے گئے دو دولہوں کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے، دونوں دولہوں کو تین افراد سمیت گرفتار کیا گیا تھا . تاہم پولیس نے ذاتی مچلکوں کی ادائیگی کے بعد دونوں دولہوں کو جیل سے رہا کر دیا.

متعلقہ عنوان :