رئیل میڈر ڈکے کھلا ڑی فٹبال گراؤنڈ کے بعد باسکٹ بال کورٹ میں بھی اپنے جوہر دکھانے پہنچ گئے

بدھ 1 اپریل 2015 14:23

بارسلونا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) سپینش فٹبال کلب رئیل میڈر ڈکے کھلا ڑی فٹبال گراؤنڈ کے بعد باسکٹ بال کورٹ میں بھی اپنے جوہر دکھانے پہنچ گئے۔ ہاف کورٹ چیلنج قبول کرنے کے بعد فٹبالرز باسکٹ بال کورٹ میں آے۔

(جاری ہے)

سپینش فٹبال کلب ٹیم رئیل میڈرڈ کے سٹار کھلاڑی گیرتھ بالے نے 5 کوششوں میں سے تین بار بال کو باسکٹ میں پہنچایا۔ بیسکٹاس فٹبال کلب ٹیم کی نمائندگی کرنے والے ڈیمبابا اور چیلسیا ٹیم کے گول کیپر پیٹریچ صفر ایک ایک گول کرنے میں کامیاب رہے۔

متعلقہ عنوان :