کراچی اسٹاک مارکیٹ انڈیکس کی میں اونچی اڑان جاری

بدھ 1 اپریل 2015 14:06

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) کراچی اسٹاک مارکیٹ انڈیکس کی میں اونچی اڑان جاری ہے ،ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں 6سو سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھا جارہا ہے،کراچی اسٹاک مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس 600سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ 30ہزار 869 پوائنٹس کی سطح پر بھی دیکھاگیا۔

(جاری ہے)

اسٹاک تجزیہ کاروں کے مطابق گزشتہ ماہ مارکیٹ انڈیکس میں گراوٹ کے بعد حصص کی قیمتیں پر کشش سطح پر آجانے سے شیئر بازار میں خریداری دیکھی جا رہی ہے۔ادھر اسٹاک مارکیٹ کی صورت حال پر بات کرتے ہوئے سابق چیئرمین اسٹاک مارکیٹ کا کہنا تھا کہ ریگیولیٹر اصلاحات کے ساتھ حصص بازار میں فنڈز مہیا کرنے والی مصنوعات متعارف کرائے۔

متعلقہ عنوان :