فلم سٹار میگھا نے فیملی مصروفیات کی وجہ سے ڈرامہ میں کام کر نے سے معذرت کر لی

بدھ 1 اپریل 2015 13:01

فلم سٹار میگھا نے فیملی مصروفیات کی وجہ سے ڈرامہ میں کام کر نے سے معذرت ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) فلم سٹار میگھا نے فیملی مصروفیات کی وجہ سے آئندہ ہفتے سٹیج ڈرامہ میں کام کر نے سے معذرت کر لی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق فلم سٹار میگھا ان دنوں اپنی فیملی کے ساتھ مصروفیات کی وجہ سے سٹیج ڈراموں میں کام نہیں کر رہی اور انکو شالیمار تھیٹر میں جمعہ سے شروع ہونیوالے نئے سٹیج ڈرامہ میں کام کر نے کی پیشکش کی گئی مگر فلم سٹار میگھا نے مزید ایک ہفتے کسی بھی ڈرامہ میں کام کر نے سے معذرت کر لی ہے اور امکان ہے کہ وہ اپر یل کے تیسرے ہفتے سے دوبارہ شوبز سر گرمیاں شروع کر یں گی ۔

متعلقہ عنوان :