حمزہ علی عباسی تحریک انصاف کے سیکرٹری کلچر کے عہدے سے مستعفی
بدھ 1 اپریل 2015 13:01
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔یکم اپریل۔2015ء) حمزہ علی عباسی کا خیال ہے کہ وہ پاکستان تحریکِ انصاف کے سیکرٹری کلچر کے عہدے لئے مناسب نہیں ہیں لہذا انہوں نے فیس بک کے ذریعے اپناعہدہ چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
ڈرامہ سیریل ”پیارے افضل “ کے ہر دل عزیز ہیرو اور فلم وار میں اہم کردار ادا کرنے والے حمزہ نے فیس بک پر ایک طویل اسٹیٹس پوسٹ کیا جس میں انہوں نے کہاہے کہ ان کی نئی آنے والے فلم ”جوانی پھر نہیں آنی‘ ‘میں کام کرنے کے بعد تحریک انصاف کے شعبہ ثقافت کا مرکزہ عہدہ نہیں رکھ سکتے۔
ان کا خیال ہے کہ انہوں نے اپنے خیالات اور کے مطابق کام نہیں کیا وہ سمجھتے ہیں کہ فلم پاکستانی کلچر کے منافی ہے لہذا وہ کسی پالیٹیکل پارٹی میں ثقافتی عہدہ رکھنے کے اہل نہیں رہے۔حمزہ علی عباسی فیس بک پر بہت متحرک ہیں اور اکثر و بیشتر اپنے سیاسی ، سماجی اور مذہبی خیالات کے بارے میں پوسٹ کرتے ہیں۔گزشتہ سال اسلام آباد میں عمران خان کی جانب سے دئیے گئے جلسے میں حمزہ علی عباسی نے وار فلم کے ڈائریکٹر بلال لاشاری کے ساتھ شرکت کی تھی اور تحریک انصاف کا حصہ بنے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
-
سینسر بورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پر پابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
مادھوری کی وجہ سے یش چوپڑا کی فلم سے انکار غلطی تھی، منیشا کوئرالہ
-
اپنی فلم ’’کنگ ‘‘میں شاہ رخ خان ڈان کا کردار ادا کرینگے
-
اداکارہ امرخان نے وہاج علی کی تعریفوں کے پٴْل باندھ دیئے
-
اداکارہ ثناء جاوید نے ایک بار پھر سوئمنگ پول سے لطف اندوز ہوتے ہوئے تصویر شیئر کردی
-
ارپیتا سے شادی کسی لالچ میں نہیں کی‘: آیوش شرما کا الزامات پر ردِعمل
-
یہ خواہش کرنا بیٹا اداکار نہ بنے، منافقت نہیں ہے، یاسر حسین
-
اداکاری سے قبل پری سکول میں بچوں کے ڈائپر تبدیل کرتی تھی، کیارا ایڈوانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.